Skip to product information
1 of 4
IIPH (International Islamic Publishing House)

You Can Be the Happiest Woman in the World : Urdu

Publisher: IIPH (International Islamic Publishing House)
Author: Dr. Aid al-Qarni
Language: Urdu
Binding: Hard Cover
Pages: 192
Size: 15X22cm

Regular price $32.99 USD
Regular price Sale price $32.99 USD
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
View full details

Collapsible content

Description of islamic Book

You Can Be the Happiest Woman in the World : Urdu

Learn how to manage depressing thoughts, low motivation, and daily stress with "You Can Be the Happiest Woman in the World : Urdu" by Dr. al-Qarni. This insightful book draws upon Islamic history and teachings, as well as experts from eastern and western perspectives, to provide guidance and encouragement. Whether you read it cover to cover or just a few pages at a time, this valuable resource will assist you in finding happiness in this life and the Hereafter, God willing.

Page:01
دنیا کی سب سے
خوش نصیب عورت
أسعد إمرأة في العالم
ڈاکٹر عائض القرنی
Page:02
ہاں !
ہاں تمہاری خوبصورت مسکان جو دوسروں تک دوستی اور گرم جوشی کا پیغام لے جاتی ہے۔ ہاں تمہارے پاکیزہ کلمات جو مخلصانہ محبت اور دوستی کے قیام اور دشمنی وعناد کے خاتمہ کا سبب
بنتے ہیں۔
ہاں تمہارے مقبول صدقات جن سے مساکین کی مدد ہوتی ہے بھوکوں کا پیٹ بھر جاتا ہے اور فقراء کو خوشی حاصل ہوتی ہے۔
ہاں چند لحات قرآن مجید کے ساتھ اس کی تلاوت اس پر غور و فکر اور اس پر عمل کا ارادہ اور
تو بہ اور استغفار۔
ہاں ذکر الہی کی کثرت اور اس سے مغفرت کی طلب مسلسل دعا ئیں اور توبتہ النصوح ۔ ہاں اسلامی نہج پر بچوں کی تربیت و نگہداشت سنت نبوی کی تعلیم اور فلاح دارین کی طرف
ان کی رہنمائی۔
ہاں پاک دامنی اور پردہ نشینی جس کو اختیار کرنے کا حکم اللہ رب العزت نے دیا ہے اور جو حفاظتی حصار اور قلعہ ہے۔
ہاں نیک بندیوں کی صحبت اور دوستی اختیار کرنا جو اللہ کا تقویٰ اختیار کرتی ہیں، اپنے دین سے محبت کرتی ہیں اور اعلیٰ قدروں کو عزیز رکھتی ہیں۔
ہاں والدین کے ساتھ حسن سلوک صلہ رحمی، پڑوسیوں کا اکرام اور قیموں کی کفالت ۔ ہاں مفید کتابوں کا مطالعہ اور ان کو غور سے پڑھنا اور اچھے اور مفید لٹریچر سے استفادہ۔
Page:03
دنیا کی سب سے خوش نصیب عورت
کرنیں : ”بیشک تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے (۶:۹۴)
تمہارے پاس اللہ کی نعمتوں کا وسیع ذخیرہ ہے
خدا کی عنایات کی حد نہیں ہو لحہ تو صدیوں سے بھی کم نہیں
میری بہنو! یقینی طور پر مشکلات کے ساتھ آسانیاں بھی ہیں اور آنسوؤں کے بعد مسکراہٹیں بھی ہیں۔ رات کے بعد دن ہے۔ غم کے بادل چھٹ جائیں گے اور اللہ کے اذن سے تاریک رات روشن ہو جائے گی اور مصیبتوں کا خاتمہ ہو جائے گا۔ اور یقین کرو تمہیں انعام واکرام سے نوازا جائے گا۔ اگر تم ماں ہو تو تمہارے بچے دین کے حامی بن کر اٹھیں گے ۔ ملت کے انصار و مددگار ثابت ہوں گے ہاں اس وقت جب تم ان کی تربیت صالح بنیادوں پر کروگی وہ تمہارے لئے سحر کے وقت سجدوں میں دعائیں کریں گے۔ اگر تم ایک رحم دل اور مہربان ماں ہو تو تمہارے لئے تمہاری اولاد نعمت عظمی ثابت ہوگی۔ تمہارے لئے یہ شرف اور فخر کافی ہے کہ محمد مصطفیٰ رسول کریم اور تمام بشر کے
امام عظیم (صلى الله عليه وسلم) کی ماں ایک عورت ہی تو تھی ۔
تمہارے اندر داعیہ الی اللہ بنے کی بھر پور صلاحیت موجود ہے تم اپنی ہم جنس بہنوں کو اللہ کے کلمہ طیبہ کی طرف مواعظ حسنہ حکمت اور دل پذیر بحث و مباحثہ کے ذریعہ دعوت دے سکتی ہو۔ تم بحث و گفتگو کے ذریعہ اور اپنے اچھے اخلاق اور سیرت کے ذریعے لوگوں کے درمیان ایک اچھی مثال قائم کرسکتی ہو۔ ایک عورت اپنے حسن اخلاق اور حسن عمل سے وہ کچھ کرسکتی ہے جو خطبات لکچر اور دروس سے ممکن نہیں ہے۔ اکثر ایسا ہوا ہے کہ ایک مومنہ کسی محلہ میں لوگوں کی ہمسایہ بن کر رہی اور لوگوں میں اس کے حسن اخلاق دینداری ، پردہ نشینی وقار پڑوسیوں کے ساتھ حسن سلوک اور شوہر کی طاعت و فرماں برداری کے چرچے عام ہو گئے اور اس طرح وہ دوسروں کے لئے ایک اچھی مثال بن گئی جس کے بارے بھی لوگ اپنی اچھی رائے ظاہر کرنے لگے۔ اس طرح اس کی سیرت کی خوشبو پھیل گئی اور لوگ اپنی گفتگو میں وعظ اور درس میں اس کا حوالہ دینے لگے یہاں تک کہ اس کا اسوہ عورتوں میں پھیل گیا۔ عنقریب پھول کھلیں گے اور حزن و ملال جاتارہے گا اور ہر طرف خوشیاں چھا جائیں گی
Page:04
سائس سنت سے
خوش نصیب عورت
ستوي العالم
انکار باش الشرقي
أردو
یہ کتاب ڈاکٹر عائض القرنی کی مشہور عربی کتاب اسعد امرة في العالم كا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب قرآن اور حدیث کی روشنی میں عورت کو دنیا کی
سب سے خوش نصیب عورت بننے کے گن سکھاتی ہے۔ اسلام مرد و عورت دونوں کو ایسی راہ کی طرف رہنمائی کرتا ہے جس پر چل کر وہ دنیا وخرت میں خوشی و سلامتی کے ساتھ زندگی بسر کر
سکتے ہیں۔
پر
اس کتاب میں مصنف نے عورتوں سے خطاب کیا ہے اور بتایا ہے کہ کیسے اسلام کی تعلیمات عمل کرکے ایک عورت خوش رہ سکتی ہے اور اس طرح اس عورت کے گھر کے لوگ بھی انشاء اللہ۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ کیسے عورت اپنے منفی پہلوؤں. ابھرکر مثبت پہلوؤں کو اجاگر کر سکتی ہے بفضل اللہ۔ غرض یہ کہ یہ کتاب ہر اس عورت کے لئے ضروری ہے جو اپنے منفی حالات سے ابھر نا چاہتی ہے اور سازگار حالات و ماحول کی متلاشی ہے۔
سے
انسان کے سوچ اور جذبات کی بگاڑ کئی مصائب و پریشانیوں کو دعوت دیتی ہے۔ اس کتاب میں قرآن و حدیث کی روشنی میں عورت کے سوچ کی اصلاح کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور اس کے جذبات کو ایک صحیح سمت دکھائی گئی ہے۔ جو عورتیں ایک پرسکون زندگی اور کامیاب آخرت کی خواہشمند ہیں انہیں اس کتاب کا مطالعہ کرنا چاہئے۔

Publisher

IIPH (International Islamic Publishing House)

Author

  • Dr. Aid al-Qarni

Shipping and Delivery

We dispatch orders directly from our UK and USA warehouses, offering multiple shipping options to suit your needs. We proudly ship worldwide.

UK Deliveries (from UK warehouse):

Standard shipping typically arrives within 3–4 working days. Expedited delivery takes 2–3 working days. We aim to dispatch orders the same day or next working day, with next-day delivery options available where applicable.

USA Deliveries (from USA warehouse):

Orders usually arrive within 4–7 working days.

Europe (shipped from UK):

Standard delivery takes approximately 6–10 working days, with expedited services available in 3–5 working days.

Canada:

Estimated delivery time is 5–10 working days.

Worldwide Shipping:

International orders generally arrive within 5–20 working days, depending on destination and shipping method selected.

For precise delivery timelines based on your location, please contact us by email and our team will provide detailed information tailored to your address.

Sample Pages - Content

Page:01
دنیا کی سب سے
خوش نصیب عورت
أسعد إمرأة في العالم
ڈاکٹر عائض القرنی
Page:02
ہاں !
ہاں تمہاری خوبصورت مسکان جو دوسروں تک دوستی اور گرم جوشی کا پیغام لے جاتی ہے۔ ہاں تمہارے پاکیزہ کلمات جو مخلصانہ محبت اور دوستی کے قیام اور دشمنی وعناد کے خاتمہ کا سبب
بنتے ہیں۔
ہاں تمہارے مقبول صدقات جن سے مساکین کی مدد ہوتی ہے بھوکوں کا پیٹ بھر جاتا ہے اور فقراء کو خوشی حاصل ہوتی ہے۔
ہاں چند لحات قرآن مجید کے ساتھ اس کی تلاوت اس پر غور و فکر اور اس پر عمل کا ارادہ اور
تو بہ اور استغفار۔
ہاں ذکر الہی کی کثرت اور اس سے مغفرت کی طلب مسلسل دعا ئیں اور توبتہ النصوح ۔ ہاں اسلامی نہج پر بچوں کی تربیت و نگہداشت سنت نبوی کی تعلیم اور فلاح دارین کی طرف
ان کی رہنمائی۔
ہاں پاک دامنی اور پردہ نشینی جس کو اختیار کرنے کا حکم اللہ رب العزت نے دیا ہے اور جو حفاظتی حصار اور قلعہ ہے۔
ہاں نیک بندیوں کی صحبت اور دوستی اختیار کرنا جو اللہ کا تقویٰ اختیار کرتی ہیں، اپنے دین سے محبت کرتی ہیں اور اعلیٰ قدروں کو عزیز رکھتی ہیں۔
ہاں والدین کے ساتھ حسن سلوک صلہ رحمی، پڑوسیوں کا اکرام اور قیموں کی کفالت ۔ ہاں مفید کتابوں کا مطالعہ اور ان کو غور سے پڑھنا اور اچھے اور مفید لٹریچر سے استفادہ۔
Page:03
دنیا کی سب سے خوش نصیب عورت
کرنیں : ”بیشک تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے (۶:۹۴)
تمہارے پاس اللہ کی نعمتوں کا وسیع ذخیرہ ہے
خدا کی عنایات کی حد نہیں ہو لحہ تو صدیوں سے بھی کم نہیں
میری بہنو! یقینی طور پر مشکلات کے ساتھ آسانیاں بھی ہیں اور آنسوؤں کے بعد مسکراہٹیں بھی ہیں۔ رات کے بعد دن ہے۔ غم کے بادل چھٹ جائیں گے اور اللہ کے اذن سے تاریک رات روشن ہو جائے گی اور مصیبتوں کا خاتمہ ہو جائے گا۔ اور یقین کرو تمہیں انعام واکرام سے نوازا جائے گا۔ اگر تم ماں ہو تو تمہارے بچے دین کے حامی بن کر اٹھیں گے ۔ ملت کے انصار و مددگار ثابت ہوں گے ہاں اس وقت جب تم ان کی تربیت صالح بنیادوں پر کروگی وہ تمہارے لئے سحر کے وقت سجدوں میں دعائیں کریں گے۔ اگر تم ایک رحم دل اور مہربان ماں ہو تو تمہارے لئے تمہاری اولاد نعمت عظمی ثابت ہوگی۔ تمہارے لئے یہ شرف اور فخر کافی ہے کہ محمد مصطفیٰ رسول کریم اور تمام بشر کے
امام عظیم (صلى الله عليه وسلم) کی ماں ایک عورت ہی تو تھی ۔
تمہارے اندر داعیہ الی اللہ بنے کی بھر پور صلاحیت موجود ہے تم اپنی ہم جنس بہنوں کو اللہ کے کلمہ طیبہ کی طرف مواعظ حسنہ حکمت اور دل پذیر بحث و مباحثہ کے ذریعہ دعوت دے سکتی ہو۔ تم بحث و گفتگو کے ذریعہ اور اپنے اچھے اخلاق اور سیرت کے ذریعے لوگوں کے درمیان ایک اچھی مثال قائم کرسکتی ہو۔ ایک عورت اپنے حسن اخلاق اور حسن عمل سے وہ کچھ کرسکتی ہے جو خطبات لکچر اور دروس سے ممکن نہیں ہے۔ اکثر ایسا ہوا ہے کہ ایک مومنہ کسی محلہ میں لوگوں کی ہمسایہ بن کر رہی اور لوگوں میں اس کے حسن اخلاق دینداری ، پردہ نشینی وقار پڑوسیوں کے ساتھ حسن سلوک اور شوہر کی طاعت و فرماں برداری کے چرچے عام ہو گئے اور اس طرح وہ دوسروں کے لئے ایک اچھی مثال بن گئی جس کے بارے بھی لوگ اپنی اچھی رائے ظاہر کرنے لگے۔ اس طرح اس کی سیرت کی خوشبو پھیل گئی اور لوگ اپنی گفتگو میں وعظ اور درس میں اس کا حوالہ دینے لگے یہاں تک کہ اس کا اسوہ عورتوں میں پھیل گیا۔ عنقریب پھول کھلیں گے اور حزن و ملال جاتارہے گا اور ہر طرف خوشیاں چھا جائیں گی
Page:04
سائس سنت سے
خوش نصیب عورت
ستوي العالم
انکار باش الشرقي
أردو
یہ کتاب ڈاکٹر عائض القرنی کی مشہور عربی کتاب اسعد امرة في العالم كا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب قرآن اور حدیث کی روشنی میں عورت کو دنیا کی
سب سے خوش نصیب عورت بننے کے گن سکھاتی ہے۔ اسلام مرد و عورت دونوں کو ایسی راہ کی طرف رہنمائی کرتا ہے جس پر چل کر وہ دنیا وخرت میں خوشی و سلامتی کے ساتھ زندگی بسر کر
سکتے ہیں۔
پر
اس کتاب میں مصنف نے عورتوں سے خطاب کیا ہے اور بتایا ہے کہ کیسے اسلام کی تعلیمات عمل کرکے ایک عورت خوش رہ سکتی ہے اور اس طرح اس عورت کے گھر کے لوگ بھی انشاء اللہ۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ کیسے عورت اپنے منفی پہلوؤں. ابھرکر مثبت پہلوؤں کو اجاگر کر سکتی ہے بفضل اللہ۔ غرض یہ کہ یہ کتاب ہر اس عورت کے لئے ضروری ہے جو اپنے منفی حالات سے ابھر نا چاہتی ہے اور سازگار حالات و ماحول کی متلاشی ہے۔
سے
انسان کے سوچ اور جذبات کی بگاڑ کئی مصائب و پریشانیوں کو دعوت دیتی ہے۔ اس کتاب میں قرآن و حدیث کی روشنی میں عورت کے سوچ کی اصلاح کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور اس کے جذبات کو ایک صحیح سمت دکھائی گئی ہے۔ جو عورتیں ایک پرسکون زندگی اور کامیاب آخرت کی خواہشمند ہیں انہیں اس کتاب کا مطالعہ کرنا چاہئے۔

Who is Dr. Aid al-Qarni?

Dr. Aid al-Qarni is a prominent Saudi Islamic scholar, author, and speaker, best known for his motivational and spiritual writings. He has written numerous books on Islamic teachings, personal development, and overcoming life’s challenges. His most famous work is Don't Be Sad (La Tahzan), a bestseller that offers advice on dealing with adversity, finding inner peace, and strengthening one’s faith in God. Dr. al-Qarni's works focus on uplifting individuals spiritually, promoting a life of purpose, optimism, and faith-based resilience. He is widely respected in the Arab world and beyond for his impactful messages of hope and personal empowerment.