Skip to product information
1 of 5
IIPH (International Islamic Publishing House)

Ideal Muslimah : Urdu : مثالی عورت : اردو

Ideal Muslimah : Urdu : مثالی عورت : اردو

Publisher: IIPH (International Islamic Publishing House)
Language: Urdu
Binding: Hard Cover
Pages: 528
Size: 16x21cm

Regular price $28.99 USD
Regular price Sale price $28.99 USD
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
View full details

Collapsible content

Description of islamic Book

Ideal Muslimah : Urdu : مثالی عورت : اردو

The Ideal Muslimah is proud Of the great position that Islam has given her among humanity. She performs her duties knowing that her role is clearly defined and that her rights are still, even today, greater than what any other ideology has provided. She is a woman of moral excel1ence, true to her nature, not confused by alien and morally bankrupt ideas. She preserves her self-respect and dignity through her piety .in obedience to ALLAH (swta) and his Messenger (p.b.u.h). She is the role model that every true believer hopes to emulate. This comprehensive Work by Dr, Al. hashimi is a valuable contribution to our English readers who will find the knowledge contained therein truly beneficial and inspiring.

Publisher

IIPH (International Islamic Publishing House)

Author

Shipping and Delivery

We dispatch orders directly from our UK and USA warehouses, offering multiple shipping options to suit your needs. We proudly ship worldwide.

UK Deliveries (from UK warehouse):

Standard shipping typically arrives within 3–4 working days. Expedited delivery takes 2–3 working days. We aim to dispatch orders the same day or next working day, with next-day delivery options available where applicable.

USA Deliveries (from USA warehouse):

Orders usually arrive within 4–7 working days.

Europe (shipped from UK):

Standard delivery takes approximately 6–10 working days, with expedited services available in 3–5 working days.

Canada:

Estimated delivery time is 5–10 working days.

Worldwide Shipping:

International orders generally arrive within 5–20 working days, depending on destination and shipping method selected.

For precise delivery timelines based on your location, please contact us by email and our team will provide detailed information tailored to your address.

Sample Pages - Content

Page:01
مثالى عور
قرآن وسنت کے آئینے میں
ڈاکٹرمحمد علی الہاشمی الدار العالميه للكتاب الاسلامی
Page:02
مومنہ اور تعلق باللہ
ایک مومنہ کی کھلی آنکھیں
ایک مومنہ کی سب سے نمایاں صفت اللہ تعالیٰ پر ایمان کامل ہے۔ یہ یقین کہ کائنات میں جو کچھ واقعات اور حادثات ہو رہے ہیں اور انسانوں پر جو گزررہا ہے اللہ تبارک و تعالی کی قضا و قدر کے تحت ہو رہا ہے۔ انسان پر جو کچھ گزرتا ہے اسے ٹالا نہیں جاسکتا اور جو کچھ انسان پر نہیں گزرتا ممکن نہیں کہ اس سے اس کو گزارا جائے اور انسان پر اس دنیوی زندگی میں اس کے سوا کچھ نہیں کہ وہ خیر کی راہ میں کوشش کرے اور عمل صالح کے اسباب اختیار کرے۔ دین و دنیا کے ہر معاملہ میں اللہ پر توکل کرے اور اپنے سارے معاملات کو اللہ کے سپرد کر دئے اس بات پر یقین کرتے ہوئے کہ وہ اللہ کی تائید اور د کا محتاج ہے اور اس کی توفیق اور خوشنودی کا حاجت مند ہے۔
بارد
حضرت ہاجرہ علیہا السلام کے قصہ میں مسلمان عورتوں کے لئے گہرے ایمان ویقین اور تو کل کی نہایت عمدہ مثال ہے ۔ جب حضرت ابراہیم علیہ السلام نے مکہ میں (جہاں اب کعبہ ہے اس کے نزدیک زمزم کے پاس ان کو چھوڑ دیا اور اس زمانہ میں مکہ میں نہ کوئی رہتا تھا اور نہ وہاں پانی کا وجود تھا اور بی بی ہاجرہ کے پاس ان کے شیر خوار بچے اسماعیل (علیہ السلام) کے سوا کوئی نہ تھا۔ اس وقت بی بی ہاجرہ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام سے نہایت وثوق، سکون و طمانیت کے ساتھ سوال کیا تھا ”اے ابراہیم کیا اللہ تعالیٰ نے آپ کو ایسا کرنے کا حکم دیا ہے؟ ابراہیم علیہ السلام نے جواب دیا ”ہاں“ ان کا جواب امید سے پر اور اللہ کے فیصلہ پر رضامندی اور امن اور بشارت سے معمور تھا۔ تب جاؤ وہ ہمیں ضائع نہیں ہونے دے گا (امام بخاری نے اس واقعہ
Page:03

Page:04
طرف لوٹائے جاتے ہیں: آپ (ان سے) یہ بھی کہئے کہ (اچھا ) وہ کون ہے جس کے ہاتھ میں تمام چیزوں کا اختیار ہے اور وہ پناہ دیتا ہے اور اس کے مقابلہ میں کوئی کسی کو پناہ نہیں دے سکتا ۔ اگر تم کو ( کچھ ) خبر ہے (تب بھی جواب میں ) وہ ضرور یہی کہیں گے کہ یہ سب صفتیں بھی اللہ ہی کی ہیں ۔ آپ (اس وقت) کہئے کہ پھر تم کو کیا خبط ہورہا ہے“
مثالی عورت
( سورة المؤمنون - ۸۸-۸۹) یہ ایمان کامل اور یہی عقیدہ راسخ واضح اور شفاف نظر یہ ایک مسلمان عورت کی شخصیت میں قوت آگہی بیداری ، فراست اور اصابت پیدا کرتی ہے کہ وہ زندگی کی حقیقت کو پالیتی ہے اور دنیا کی ہر چیز کو اسی طرح دیکھتی ہے جیسی وہ ہے۔ یہ دنیا ایک ابتلاء اور آزمائش کی جگہ ہے ۔ ایک امتحان جس کا نتیجہ اس دن ظاہر ہوگا جس کا آنا یقینی ہے۔ " آپ یوں کہہ دیجئے کہ اللہ تعالیٰ تم کو زندہ رکھتا ہے پھر ( جب چاہے گا ) تم کو موت دے گا پھر قیامت کے دن (جس کے وقوع) میں ذرا شک نہیں تم کو جمع کرے گا لیکن اکثر لوگ نہیں سمجھتے “
( سورة الجاثية - ۲۶)
ہاں تو کیا تم نے خیال کیا تھا کہ ہم نے تم کو یونہی مہمل (خالی از حکمت) پیدا کر دیا ہے اور یہ ( خیال کیا تھا) کہ تم ہمارے پاس نہیں لائے جاؤ گئے ( سورة المؤمنون - ۱۱۵)
وہ (خدا) بڑا عالی شان ہے جس کے قبضہ میں تمام سلطنت ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے جس نے موت اور حیات کو پیدا کیا تا کہ تمہاری آزمائش کرنے کہ تم میں کون شخص عمل میں زیادہ اچھا ہے اور وہ زبردست اور بخشتے
والا ہے
(سورۃ الملک -۱-۲)
Page:05
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں (اقبال)
مثالي
ایک مومنہ صادقہ ہی ایک مثالی
کر سکے ۔ اسلام ہی نے عورت
عورت
عورت ہو سکتی ہے جس پر انسانیت فخر کو وہ بلند مقام عطا کیا ہے جس پر
دنیا کی کسی دوسری تہذیب نے
تاریخ کے کسی دور میں نہ پہلے اور نہ بعد
میں اسے اس پر فائز کیا تھا۔ یہ
کتاب جو آپ کے ہاتھوں میں ہے
اس قدر اہم ہے کہ ہر مسلمان باپ
شوہر اپنی بیوی کو تحفہ میں دیتا
اپنی بیٹی کو ایک بھائی اپنی بہن کو ایک الا می بریانی پسند کرے گا ۔ یہ کتاب قرآن وسنت
کی روشنی میں ایک مثالی عورت کا خاکہ پیش کرتی ہے۔ اس میں قرآن وسنت کی روشنی میں ایک مومنہ کا تعلق باللہ اس کا
رویہ خود اپنی ذات کے ساتھ اپنے والدین کے ساتھ اپنے شریک حیات اور اپنی اولاد کے ساتھ بہو اور داماد اور اپنے عزیزوں اور قرابت داروں کے ساتھ پڑوسیوں سہیلیوں اور مسلمان بہنوں کے ساتھ بیان کرنے کے علاوہ اس کی سماجی ذمہ داریوں کو بھی واضح کیا گیا ہے۔ یہ کتاب منف لطیف کے لئے ایک مکمل تربیتی نصاب ہے۔ ایک مومنہ صادقہ جو اپنے دین کی تعلیمات سے باخبر ہے نہ صرف اپنے فرائض کو بخوبی ادا کرتی ہے بلکہ وہ اپنے ان حقوق سے بھی خوب باخبر ہے جو اسلام نے اس کو عطا کئے ہیں۔ وہ اس حقیقت کو خوب جانتی ہے کہ اسلام نے عورتوں کو جو حقوق دئے ہیں دنیا کے کسی معاشرے میں کسی دور اور کسی تہذیب میں انہیں حاصل نہیں رہے ہیں۔ یہ کتاب بتاتی ہے کہ ایک مومنہ صادقہ اعلیٰ اخلاق کی حامل ہوتی ہے وہ اپنی فطرت سلیم پر ہوتے ہوئے بادفا با حیا اور باکردار ہوتی ہے۔ وہ اخلاقی ہے راہ روی اباحیت بے تابی اور بے حیائی سے کوسوں دور ہوتی ہے۔ دو اپنی عفت و عصمت، حشمت اور وقار کی حفاظت کرنا خوب جانتی ہے اور اپنی عزت نفس کا خوب خیال رکھتی ہے۔
یہ کتاب مشہور اسکالر ڈاکٹرمحمد علی البانی کی تالیف ہے جو اسلامی دنیا میں اپنی تالیفات کی وجہ سے بے حد معروف ہیں۔ ان کی اس کتاب کے ترجمے انگریزی اور دیگر زبانوں میں بے حد مقبول ہوئے ہیں۔ یقینی طور پر اردو دنیا میں بھی اس کتاب کی خاطر خواہ پذیرائی ہوگی اور انشاء اللہ اردو داں بہنیں اس کو بے حد پسند کریں گی اور اس کے علمی اور تربیتی خیالات وافکار سے مستفید ہوں گی۔

Who is Dr. Muhammad Ali al-Hashimi?

Dr. Muhammad Ali al-Hashimi is a respected Islamic scholar and author known for his influential works on Islamic character and behavior. He is best known for The Ideal Muslim and The Ideal Muslimah, where he outlines the qualities of a devout Muslim and Muslimah based on the Qur’an and Sunnah. His writings focus on personal development, spirituality, and the role of Muslims in society, offering practical guidance for living an ethical and balanced Islamic life.