Skip to product information
1 of 7
Darussalam

Hisn-ul-Muslim Urdu Pocket Edition | Daily Duas, Azkar & Islamic Supplications

Hisn-ul-Muslim Urdu Pocket Edition | Daily Duas, Azkar & Islamic Supplications

Publisher: Darussalam
Author: Sa'id bin Ali bin Wahaf Al-Qahtani
Language: Urdu
Binding: Paper back
Pages: 152
Size: 4.3 x 3.4 in

Regular price $5.95 USD
Regular price Sale price $5.95 USD
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
View full details

Collapsible content

Description of islamic Book

Hisn-ul-Muslim Urdu Pocket Edition | Daily Duas, Azkar & Islamic Supplications

Urdu: Hisn-ul-Muslim (Pocket Size), also known as Fortress of the Muslim (حصن المسلم), is a convenient collection of authentic duas and supplications for everyday life and special occasions. Compiled by Sa'id bin Ali bin Wahaf Al-Qahtani, this pocket edition is an abridgment of his larger work and focuses on words of remembrance (adhkar). Each supplication is accompanied by one or two references, making it easy for readers to benefit from the duas while having access to their sources. The collection includes duas for various situations, including waking and sleeping, entering and leaving the home, traveling, experiencing distress, and many other daily occasions. Its compact 8.4 × 12 cm format makes it easy to carry in a pocket or bag, allowing Muslims to conveniently refer to authentic supplications throughout the day. This edition is published in Urdu by Dar-us-Salam Urdu.

From Author:

"This book is an abridgment of my earlier work... In order to make it small and easily portable, I have chosen only the section on words of remembrance for this abridgment... I ask Allah the Glorious, the Mighty, by His beautiful Names and by His sublime Attributes to accept this as having been done sincerely for His sake alone." — Sa'id bin 'Ali bin Wahf Al-Qahtani, Safar 1409 AH

Why carry it daily

Organized by occasion — waking, sleeping, entering and leaving the home, travel, distress, and dozens more — the booklet turns the Sunnah of du'a into something a Muslim can actually carry and consult in the moment it is needed, rather than something read once and forgotten.

اردو تعارف

"حصن المسلم" سعید بن علی بن وہف القحطانی کی مرتب کردہ دعاؤں کی کتاب ہے، جو ان کی مفصل تصنیف "الذکر والدعاء والعلاج بالرقیہ من الکتاب والسنہ" کا اختصار ہے۔ اس جیب سائز ایڈیشن میں صرف اذکار کا حصہ شامل کیا گیا ہے تاکہ اسے آسانی سے ساتھ رکھا جا سکے۔ ہر دعا کے ساتھ ایک یا دو حوالے دیے گئے ہیں، اور مکمل تفصیل کے لیے قارئین کو اصل کتاب کی طرف رجوع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Page:01
القران
تمہارے رب نے فرمایا، تم مجھے پکارو، میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا
مسنون اذکار اور حقق دُعائیں
ترتیب بے اور مفید اضافوں کے ساتھ جدید ایڈیشن
سعيد بن على القحطاني
ترجمه
حافظ صلاح الدين يُوسُفُ
Page:02
آج مسلمان جس عالم گیر تہلکے ، خواری اور زبوں حالی کا شکار ہیں، اُسے دیکھ کر
دل خون کے آنسو روتا ہے۔ زیادہ عرصہ نہیں گزرا، یہ ابھی ڈیڑھ دو صدی پہلے کی بات ہے کہ دنیا کے بہت بڑے علاقے پر ہماری حکمرانی کا تخت بچھا ہوا تھا اور ہم ایک ہزار سال سے عالم انسانیت کی امامت و قیادت کر رہے تھے۔ پھر کیا ہوا؟ ہم ثریا سے شرعی کی پستی تک کسی طرح آگئے؟ اور معصیت و مصیبت کی کھائیوں میں کس طرح گر پڑے؟ اس کی وجہ صرف یہ ہے کہ ہم نے اللہ رب العزت کی بندگی
سے منہ موڑ لیا۔
اب موجودہ ذلت اور مصیبت کے گرداب سے نکلنے اور اپنی گم شدہ عظمت کو دوبارہ پالینے کا کیا طریقہ ہے؟ صرف یہ ہے کہ ہم اُس رب کریم کو پھر منالیں جو ہم سے ہماری بے وفائیوں کی وجہ سے روٹھ گیا ہے۔ اس سلسلے میں فوری ضرورت ہے کہ ہم گناہوں سے توبہ کریں۔ ندامت کے آنسو بہائیں، نیکی کی زندگی بسر کریں اور ہر آن، ہر گھڑی اللہ تعالیٰ کی بارگاہ ناز میں عاجزی سے دعائیں کرتے رہیں۔ دعائیں ہی ہماری حفاظت کا قلعہ اور ہمارا سب سے مؤثر اسلحہ ہیں۔
اس کتاب میں دنیا و آخرت میں کامیابی کے لیے ہر ضرورت، ہر حاجت اور ہر تقاضے کی دعا درج ہے۔ مستند، مسنون اور مقبول دعاؤں کا یہ مرقع آسان اُردو ترجمے کے ساتھ شائع کیا جا رہا ہے۔ یہ دعائیں پڑھیے، انھیں زبانی یاد کیجیے، ان کے معانی و مفاہیم سے آگاہی حاصل کیجیے اور اپنی ہر حاجت اُس بارگاہِ رحمن و رحیم میں پیش کیجیے جو اپنی چوکھٹ پر آنے والوں کو کبھی مایوس نہیں کرتا۔
دار السلام DARUSSALAM کتاب و سنت کی اشاعت کا عالمی ادارہ
Page:03
مضامین
عرض ناشر
مقدمه
ذکر سنت کے مطابق کرنا واجب ہے. ذکر کی اہمیت و فضیلت
حمد و ثنا، درود وسلام اور توبہ و استغفار
حمد وثناء تکبیر اور لا الہ الا اللہ کی فضیلت
رسول اللہ صل الیم پر درود بھیجنے کی فضیلت
توبه و استغفار
سونے اور بیدار ہونے کی دعائیں
سوتے وقت کی دعائیں
رات کو کروٹ بدلتے وقت کی دعا نیند میں گھبراہٹ یا وحشت کے وقت کی دعا۔
Page:04
مضامین
اچھا یا برا خواب آئے یا اچانک آنکھ کھل جائے تو کیا کرے؟ نیند سے بیدار ہونے کی دعائیں
طہارت، اذان اور نماز
بیت الخلا میں داخل ہونے کی دعا
بیت الخلا سے نکلنے کی دعا
مسجد کی طرف جانے کی دعا .
مسجد میں داخل ہونے کی دعا مسجد سے نکلنے کی دعا وضو سے پہلے کی دعا۔ وضو کے بعد کی دعائیں
اذان.
اذان کا جواب
اذان کے بعد درود شریف اور مسنون دعا تکبیر (اقامت)
تکبیر تحریمہ کے بعد کی دعائیں
تعوذ، بسملہ اور سورہ فاتحہ
سورہ فاتحہ کے بعد قرآنی تلاوت رکوع کی دعائیں
رکوع سے اٹھنے کی دعائیں
Page:05
سجدے کی دعا ئیں .
دو سجدوں کے درمیان کی دعائیں
تشہد اور درود و سلام
سلام پھیرنے سے پہلے کی دعائیں. سلام پھیرنے کے بعد کی دعائیں تسبیح کا نبوی طریقہ
قنوت وتر کی دعا ئیں.
مضامین
نماز وتر کے بعد کی دعا
نماز استخارہ کی دعا
قنوت نازلہ کا بیان
قنوت نازلہ
نماز جنازه . نماز جنازہ کی دعائیں
بچے کی نماز جنازہ کی دعائیں تعزیت کی دعائیں
میت قبر میں اتارتے وقت کی دعا
میت دفن کرنے کے بعد کی دعا زیارت قبور کی دعا
قرآن اور نماز میں وسوسے سے بچاؤ کی دعا
سجدہ تلاوت کی دعائیں

Publisher

Darussalam

Author

  • Sa'id bin Ali bin Wahaf Al-Qahtani

Shipping and Delivery

We dispatch orders directly from our UK and USA warehouses, offering multiple shipping options to suit your needs. We proudly ship worldwide.

UK Deliveries (from UK warehouse):

Standard shipping typically arrives within 3–4 working days. Expedited delivery takes 2–3 working days. We aim to dispatch orders the same day or next working day, with next-day delivery options available where applicable.

USA Deliveries (from USA warehouse):

Orders usually arrive within 4–7 working days.

Europe (shipped from UK):

Standard delivery takes approximately 6–10 working days, with expedited services available in 3–5 working days.

Canada:

Estimated delivery time is 5–10 working days.

Worldwide Shipping:

International orders generally arrive within 5–20 working days, depending on destination and shipping method selected.

For precise delivery timelines based on your location, please contact us by email and our team will provide detailed information tailored to your address.

Sample Pages - Content

Page:01
القران
تمہارے رب نے فرمایا، تم مجھے پکارو، میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا
مسنون اذکار اور حقق دُعائیں
ترتیب بے اور مفید اضافوں کے ساتھ جدید ایڈیشن
سعيد بن على القحطاني
ترجمه
حافظ صلاح الدين يُوسُفُ
Page:02
آج مسلمان جس عالم گیر تہلکے ، خواری اور زبوں حالی کا شکار ہیں، اُسے دیکھ کر
دل خون کے آنسو روتا ہے۔ زیادہ عرصہ نہیں گزرا، یہ ابھی ڈیڑھ دو صدی پہلے کی بات ہے کہ دنیا کے بہت بڑے علاقے پر ہماری حکمرانی کا تخت بچھا ہوا تھا اور ہم ایک ہزار سال سے عالم انسانیت کی امامت و قیادت کر رہے تھے۔ پھر کیا ہوا؟ ہم ثریا سے شرعی کی پستی تک کسی طرح آگئے؟ اور معصیت و مصیبت کی کھائیوں میں کس طرح گر پڑے؟ اس کی وجہ صرف یہ ہے کہ ہم نے اللہ رب العزت کی بندگی
سے منہ موڑ لیا۔
اب موجودہ ذلت اور مصیبت کے گرداب سے نکلنے اور اپنی گم شدہ عظمت کو دوبارہ پالینے کا کیا طریقہ ہے؟ صرف یہ ہے کہ ہم اُس رب کریم کو پھر منالیں جو ہم سے ہماری بے وفائیوں کی وجہ سے روٹھ گیا ہے۔ اس سلسلے میں فوری ضرورت ہے کہ ہم گناہوں سے توبہ کریں۔ ندامت کے آنسو بہائیں، نیکی کی زندگی بسر کریں اور ہر آن، ہر گھڑی اللہ تعالیٰ کی بارگاہ ناز میں عاجزی سے دعائیں کرتے رہیں۔ دعائیں ہی ہماری حفاظت کا قلعہ اور ہمارا سب سے مؤثر اسلحہ ہیں۔
اس کتاب میں دنیا و آخرت میں کامیابی کے لیے ہر ضرورت، ہر حاجت اور ہر تقاضے کی دعا درج ہے۔ مستند، مسنون اور مقبول دعاؤں کا یہ مرقع آسان اُردو ترجمے کے ساتھ شائع کیا جا رہا ہے۔ یہ دعائیں پڑھیے، انھیں زبانی یاد کیجیے، ان کے معانی و مفاہیم سے آگاہی حاصل کیجیے اور اپنی ہر حاجت اُس بارگاہِ رحمن و رحیم میں پیش کیجیے جو اپنی چوکھٹ پر آنے والوں کو کبھی مایوس نہیں کرتا۔
دار السلام DARUSSALAM کتاب و سنت کی اشاعت کا عالمی ادارہ
Page:03
مضامین
عرض ناشر
مقدمه
ذکر سنت کے مطابق کرنا واجب ہے. ذکر کی اہمیت و فضیلت
حمد و ثنا، درود وسلام اور توبہ و استغفار
حمد وثناء تکبیر اور لا الہ الا اللہ کی فضیلت
رسول اللہ صل الیم پر درود بھیجنے کی فضیلت
توبه و استغفار
سونے اور بیدار ہونے کی دعائیں
سوتے وقت کی دعائیں
رات کو کروٹ بدلتے وقت کی دعا نیند میں گھبراہٹ یا وحشت کے وقت کی دعا۔
Page:04
مضامین
اچھا یا برا خواب آئے یا اچانک آنکھ کھل جائے تو کیا کرے؟ نیند سے بیدار ہونے کی دعائیں
طہارت، اذان اور نماز
بیت الخلا میں داخل ہونے کی دعا
بیت الخلا سے نکلنے کی دعا
مسجد کی طرف جانے کی دعا .
مسجد میں داخل ہونے کی دعا مسجد سے نکلنے کی دعا وضو سے پہلے کی دعا۔ وضو کے بعد کی دعائیں
اذان.
اذان کا جواب
اذان کے بعد درود شریف اور مسنون دعا تکبیر (اقامت)
تکبیر تحریمہ کے بعد کی دعائیں
تعوذ، بسملہ اور سورہ فاتحہ
سورہ فاتحہ کے بعد قرآنی تلاوت رکوع کی دعائیں
رکوع سے اٹھنے کی دعائیں
Page:05
سجدے کی دعا ئیں .
دو سجدوں کے درمیان کی دعائیں
تشہد اور درود و سلام
سلام پھیرنے سے پہلے کی دعائیں. سلام پھیرنے کے بعد کی دعائیں تسبیح کا نبوی طریقہ
قنوت وتر کی دعا ئیں.
مضامین
نماز وتر کے بعد کی دعا
نماز استخارہ کی دعا
قنوت نازلہ کا بیان
قنوت نازلہ
نماز جنازه . نماز جنازہ کی دعائیں
بچے کی نماز جنازہ کی دعائیں تعزیت کی دعائیں
میت قبر میں اتارتے وقت کی دعا
میت دفن کرنے کے بعد کی دعا زیارت قبور کی دعا
قرآن اور نماز میں وسوسے سے بچاؤ کی دعا
سجدہ تلاوت کی دعائیں

Who is Saeed ibn Ali ibn Wahf Al-Qahtani?

Shaykh Saeed ibn Ali ibn Wahf Al-Qahtani (رحمه الله) was a renowned Islamic scholar and author celebrated for his deep knowledge of the Qur’an, Sunnah, and authentic Islamic practices. He dedicated his life to teaching Muslims the importance of remembrance (adhkar), supplications (duas), and worship, emphasizing sincerity and devotion in daily life. His works, including the widely acclaimed Hisn al-Muslim (Fortress of the Muslim), continue to guide believers worldwide in practicing authentic daily duas, spiritual healing, and Islamic worship.