Skip to product information
1 of 4
Darussalam

Golden Stories of Sayyidna Ali Bin Abi Talib by Abdul Malik Mujahid سیدناعلی بن ابی طالب کی زندگی کے سنہرے واقعات

Golden Stories of Sayyidna Ali Bin Abi Talib by Abdul Malik Mujahid سیدناعلی بن ابی طالب کی زندگی کے سنہرے واقعات

Product Details

  • Darussalam
  • 16x23cm
  • Hard Cover
  • Islamic Books

Regular price $59.99 USD
Regular price Sale price $59.99 USD
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

Golden Stories of Sayyidna Ali Bin Abi Talib by Abdul Malik Mujahid (سیدناعلی بن ابی طالب کی زندگی کے سنہرے واقعات)

Golden Stories of Sayyidna Ali Bin Abi Talib by Abdul Malik Mujahid (سیدناعلی بن ابی طالب کی زندگی کے سنہرے واقعات) is a remarkable and inspiring book that delves into the life of one of Islam's most revered figures, Sayyidna Ali Bin Abi Talib (RA), the cousin and son-in-law of Prophet Muhammad (PBUH). This book brings to life the courageous, wise, and compassionate nature of Imam Ali, highlighting his profound contributions to Islam through a collection of golden stories from his life.

The book is a comprehensive narrative of Sayyidna Ali’s (RA) key moments, from his childhood in the household of the Prophet to his leadership as the fourth Caliph of the Islamic community. It portrays his unparalleled devotion to the faith, his exemplary courage in battle, and his deep commitment to justice, knowledge, and the welfare of the Muslim ummah.

Key Features of the Book:

  1. Historical Narratives: The book presents well-researched stories from the life of Sayyidna Ali (RA), focusing on his noble character, wisdom, bravery, and his contributions to the early Islamic state.

  2. Inspiring Leadership: The stories provide a window into Sayyidna Ali's (RA) leadership style, which was marked by justice, humility, and a strong sense of moral integrity, making him an exemplary figure for Muslims.

  3. Moral and Spiritual Lessons: The life of Imam Ali (RA) serves as an inspiration for readers, offering practical lessons on piety, loyalty, sacrifice, and spiritual growth. The book highlights his key values such as justice, honesty, and his unwavering commitment to Islam.

  4. Detailed and Engaging Style: Written in a captivating manner, Abdul Malik Mujahid narrates each event in a way that allows readers to connect with the emotions and experiences of Imam Ali (RA). The simple yet profound storytelling makes this book accessible to both young and adult readers.

  5. Illustrating his Contributions: The book delves into significant events like The Battle of Badr, The Battle of Uhud, his role as the Caliph, and his contributions to Islamic jurisprudence and governance.

  6. For All Audiences: Whether you are a scholar of Islamic history, a student of religion, or someone simply seeking to understand the life of Imam Ali (RA), this book is a valuable resource for all. It appeals to both Urdu-speaking readers and those with an interest in Islamic history and leadership.


View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)

Sample Pages

Page : 01
فهرست عناوين
نمبر شمار فهرست عناوین
1
سید نا علی بن ابی طالب بنی ان
قبیلہ قریش
بنو باشم
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
686
20
19
سردار ہاشم کی خوبیاں
سردار باشم کی شادی
شیبہ کی مکہ مکرمہ آمد اور نام کی تبدیلی
زم زم کی دریافت
اصحاب الفیل کا واقعہ
سردار عبد المطلب اور ابرہہ کی ملاقات
ابرہہ کے لشکر کی پیش قدمی
عیسائی لشکر پر ابابیلوں کا حملہ
سید ناعلی بینہ کا اسم گرامی ،کنیت اور لقب
ولادت با سعادت
سید نا علی دی ، نبی مکرم صلی الم اور سیدہ خدیجہ بھی ہونا کے سایہ عاطفت میں
سید نا علی بنی اللہ کے اسلام لانے کا واقعہ
سید نا علی بیان کے والد سردار ابوطالب قیافہ شناس کی پیش گوئی
ملک شام کا سفر
صفحہ نمبر
25
25
28
29
29
30
31
32
33
34
34
36
37
37
38
38
40
43
44
2 2 2 2 2 2 2 2 2 2 8 8 8 ÷ ÷ 3 ‡
41
Page : 02
سیدنا علی جلی بن ابی طالب کی زندگی کے منتخب سنہرے واقعات
ل الله
17 - سید نا علی دی ان کے اسلام لانے کا واقعہ
بچوں میں سب سے پہلے سید نا علی بھی لینا ہی نے اسلام قبول کیا۔ ایک دن وہ گھر آئے تو دیکھا کہ رسول اللہ علی میریم اور سیدہ خدیجہ ہی ہوا دونوں نماز پڑھ رہے ہیں۔ سیدنا علی بھی نیوز نے رسول اللہ کی یہ ہم سے دریافت کیا: اے محمد ! یہ کیا عمل ہے؟ آپ کی تعلیم نے بتایا: یہ اللہ کا منتخب کردہ دین ہے۔ یہی دین دے کر اس نے اپنے رسولوں کو بھیجا ہے۔ میں تمھیں ایک اللہ کی طرف بلاتا ہوں کہ صرف اسی کی عبادت کرو اور لات اور
غزی کا انکار کر دو۔“
سید نا علی میں لنڈا نے جواب دیا: آپ نے یہ ایسی بات فرمائی ہے جو میں نے آپ سے پہلے کبھی نہیں سنی۔ میں اس بارے میں اس وقت تک کوئی فیصلہ نہیں کر سکتا جب تک اپنے ابا جان سے مشورہ نہ کر لوں ۔ رسول اللہ کی ٹیم کو یہ بات پسند نہ آئی۔ آپ سی دیلم چاہتے تھے کہ آپ کی نبوت اور دین اسلام کی دعوت سر عام واضح ہونے سے پہلے خفیہ رہے، چنانچہ آپ کی ٹیم نے تاکید فرمائی: علی! اگر تم اسلام نہیں لاتے تو اس بات کو پوشیدہ ہی رکھو ۔ “ علی بھی نہ اس رات خاموش رہے، پھر اللہ تعالیٰ نے ان کے دل میں اسلام کی حقانیت روشن کر دی۔ وہ اگلے روز صبح ہوتے ہی رسول اللہ کی یتیم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور اسلام قبول کر لیا۔ انھوں نے رسول اللہ یا علیم کی ہدایت کے مطابق کچھ عرصے تک اپنے اسلام کو پوشیدہ رکھا۔ (السيرة لا بن إسحاق: 181/1 ) جب آپ نبی اللہ نے اسلام قبول کیا تو اس وقت آپ کی عمر کتنی تھی ؟ اس بارے میں مختلف اقوال ہیں لیکن صحیح ترین بات یہی ہے کہ اس وقت آپ ڈیٹا کی عمر دس سال تھی ۔
(فتح الباري: 92,91/7 ، السيرة لابن إسحاق 245/1)
40
Page : 03
سیدنا علی دی بن ابی طالب کی زندگی کے منتخب سنہرے واقعات
90 - سید نا علی نبی صلى الله عليه وسلم کی سیدہ فاطمہ ڈیانا سے شادی
91 - سیدہ فاطمہ بنا نا کا مہر اور جہیز
سید نا علی علیہ فرماتے ہیں : رسول اللہ صلی علیم سے بعض حضرات نے سیدہ فاطمہ یا سے نکاح کی درخواست کی۔ میری ایک لونڈی نے مجھ سے کہا: کیا آپ کو معلوم ہے کہ رسول اللہ لی لی امی سے سیدہ فاطمہ پہنچنا کے رشتے کی درخواست کی جارہی ہے۔ میں نے کہا: مجھے معلوم نہیں ۔ وہ بولی : بھلا اس میں کون سا امر مانع ہے کہ آپ رسول اللہ سلیم کی خدمت میں جائیں ۔ وہ سیدہ فاطمہ ڈیانا سے آپ کی
شادی کر دیں گے۔ میں نے کہا: میرے پاس ہے کیا جس کی بنیاد پر میں شادی کرسکوں؟ وہ بولی: اگر آپ رسول اللہ سلم کی خدمت میں چلے جائیں تو وہ یقیناً آپ سے سیدہ فاطمہ بی اینجا کا نکاح کر دیں گے۔ اللہ کی قسم ! وہ مجھے بار بار امید دلاتی رہی ۔ آخر کار میں رسول اللہ علی ایم کی خدمت میں حاضر ہو ہی گیا۔ میں آپ کی خدمت میں بیٹھ تو گیا مگر مجھے آپ کی ٹیم کے سامنے اپنی درخواست پیش کرنے کی ہمت ہی نہیں ہوئی۔ آپ سلیم کی ہیبت وجلال کے باعث میں کچھ نہ کہہ سکا۔ رسول اللہ علی علیم نے فرمایا: بتاؤ کیسے آنا ہوا ؟ کیا کسی چیز کی ضرورت ہے؟ میں چپ چاپ ہی بیٹھا رہا۔
پھر آپ صلی للہ ہم نے فرمایا: شاید تم فاطمہ یا سے نکاح کا پیغام دینے آئے ہو؟ میں نے عرض کیا : جی ہاں! آپ صلى الله عليه وسلم نے دریافت فرمایا : تمھارے پاس حق مہر ادا کرنے کے لیے کچھ ہے؟ میں نے عرض کیا: جی نہیں ، میرے پاس کچھ نہیں ہے ۔ آپ مسلم نے فرمایا: وہ زرہ کہاں ہے جو میں نے تمھیں دی تھی؟ اس اللہ کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں علی کی جان ہے ! وہ ٹوٹی پھوٹی تھی ، اس کی قیمت چار سو درہم سے زیادہ نہ ہوگی ...
155
Page : 04
دار السلام
DARUSSALAN
دان بال
قصص ذهبية من حياة علي بن أبي طالب رضي الله عنه
(باللغة الأردية)
سیدہ خدیجہ
کی زندگی کے نہرے واقعات
اخلاق نبوی
کے تحت القوات
سیدنا عثمان بن عفان
کی زندگی کے نہرے واقعات
سیدنا ابو بکر صدیق کی زندگی کے سرے واقعات
سیدنا عمر فاروق کی زندگی کے نہرے واقعات
اور اپنی نسل کے لیے پیارے رسول سرار کی
شہری بیرت
والدین
امان الات کی زبان
www.darussalamstore.com
9 786039 150718
م الکتا ہو
دعاؤں کی قبولیت کے سہرے واقعات
دار السلام
کتاب وسنت کی اشاعت کا عالی ادار

Abdul Malik Mujahid

An established author and publisher, Abdul Malik Mujahid is the founder of Dar-us-Salam Publications. He focuses on providing authentic Islamic resources worldwide, covering diverse topics in Islamic learning and lifestyle.