Tafheem ul Qur'an Urdu | Complete 6 Volume Quran Tafsir by Maulana Maududi
Tafheem ul Qur'an Urdu | Complete 6 Volume Quran Tafsir by Maulana Maududi
Product Details
Product Details
- Syed Abul A'la Maududi
- 17x24x24cm
- Hard Cover
- Islamic Books
Impossible de charger la disponibilité du service de retrait
Tafheem ul Qur'an Urdu | Complete 6 Volume Quran Tafsir by Maulana Maududi
Tafheem-ul-Qur'an (6 Vol. Set) by Sayyid Abul A'la Maududi is a monumental Urdu translation and commentary of the Noble Qur'an, completed over approximately thirty years from 1942 to 1972. The six-volume set presents the Arabic Quranic text with a clear Urdu translation and detailed running commentary. Each Surah includes an introduction explaining its period and place of revelation, historical background, and central themes. The Tafsir discusses Quranic guidance in relation to belief, worship, society, law, history, and economics, helping readers understand the meaning and application of the verses. This premium edition features gold-edged pages and durable hardback binding and is the 99th edition, published in August 2024. It is an excellent reference for personal study, Islamic libraries, students, and readers seeking a comprehensive Urdu Tafsir.
From Author:
The book names "Abul A'la Maududi's "Tafheem-ul-Qur'an" is one of the very popular Urdu commentaries on the Quran
The scholar named Abdu Al Maududi is a very popular Islamic philosopher and thinker and also the founder of the Jamat e Islami organization. This is considered one of his most important work which provides a deep meaning and understanding of the Quran with the background of happening with words like why when.
Each volume of "Tafheem-ul-Qur'an" covers a different collection of Quranic chapters (surahs), with the entire Quran thoroughly examined throughout. The commentary by Maududi is a very important and understandable commentary by a most reliable Islamic scholar. This scholar has deep knowledge about the life of the prophet PBUH
The Urdu language edition of "Tafheem-ul-Qur'an" enables Urdu-speaking readers to examine the Quran's meanings and messages in their local tongue. Maududi's commentary tries to bridge the gap between the Quran's timeless wisdom and its practical application in modern times.
Key Features
- Complete 6-volume Urdu tafsir covering the entire Qur'an
- Arabic text with a clear, easy-to-understand Urdu translation
- Running commentary explaining the meaning, context, and application of the verses
- Detailed introduction to each Surah — period of revelation, historical background, and central themes
- Applies Qur'anic guidance to contemporary questions of society, law, history, and economics
- Premium gold-edged pages in a durable hardback binding — now in its 99th edition

Sample Pages
Page:01
انوالاعلی مودودی سید ابو اعلی مودودی
سید ابوالاعلی مودودی
سید ابوالاعلی مودودی مٹھ
جلد اول
ر اداره ترجمان القرآن
Page:02
ال عمران
پاره د
ال عمران
يُمِيتُ وَاللهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ وَلَبِنْ قُتِلْتُمْ فِي فَمَنْ ذَا الَّذِي يَنْصُرُكُمْ مِنْ بَعْدِهِ الله فليتوكل سَبِيلِ اللهِ أَوْ مُثْمُ لَمَغْفِرَةٌ مِنَ اللَّهِ وَرَحْمَةٌ خَيْرٌ الْمُؤْمِنُونَ وَمَا كَانَ لِنَبِي أَنْ يَغُلَّ وَمَنْ يَعْلُلْ يَأْتِ مِمَّا يَجْمَعُونَ وَلَبِنْ مُّثْمَّ اَوْ قُتِلْتُمْ لَا إِلَى اللَّهِ بِمَا غَلَ يَوْمَ الْقِيمَةِ ثُمَّ تُوفى كُلُّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ وَهُمْ تُحْشَرُونَ فَبِمَا رَحْمَةٍ مِنَ اللَّهِ لِنْتَ لَهُمْ وَلَوْ كُنتَ لَا يُظْلَمُونَ أَفَمَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَ اللَّهِ كَمَنْ بَاءَ بِسَخَطِ فَظًّا غَلِيظَ الْقَلْبِ لَانْفَضُّوا مِنْ حَوْلِكَ فَاعْفُ عَنْهُمْ مِنَ اللهِ وَمَأْويهُ جَهَنَّمُ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ هُمْ دَرَجتٌ وَاسْتَغْفِرُ لَهُمْ وَشَاوِرْهُمْ فِي الْأَمْرِ ۚ فَإِذَا عَزَمْتَ کون ہے جو تمھاری مدد کر سکتا ہو؟ پس جو بچے مومن ہیں ان کو اللہ ہی پر بھروسا رکھنا فَتَوَكَّلْ عَلَى اللهِ ۖ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ إِنْ چاہیے۔
يَنْصُرُ كُمُ اللهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ ۚ وَ إِنْ يَخْذُلُكُمُ
اللہ ہی ہے اور تمھاری تمام حرکات پر وہی نگراں ہے۔ اگر تم اللہ کی راہ میں مارے جاؤ یا
کسی نبی کا یہ کام نہیں ہو سکتا کہ وہ خیانت کر جائے اور جو کوئی خیانت کرے تو وہ اپنی خیانت سمیت قیامت کے روز حاضر ہو جائے گا، پھر ہر تنیس کو اس کی کمائی کا پورا پورا بدلہ مل جائے گا اور کسی پر کچھ ظلم نہ ہو گا۔ بھلا یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ جو
مرجاؤ تو اللہ کی جو رحمت اور بخشش تمھارے حصے میں آئے گی وہ اُن ساری چیزوں سے شخص ہمیشہ اللہ کی رضا پر چلنے والا ہو وہ اُس شخص کے سے کام کرے جو اللہ کے غضب زیادہ بہتر ہے جنھیں یہ لوگ جمع کرتے ہیں ۔ اور خواہ تم مرد یا مارے جاؤ بہر حال تم سب
میں گھر گیا ہو اور جس کا آخری ٹھکانا جہنم ہو جو بدترین ٹھکانا ہے؟ اللہ کے نزدیک
۱۱۴۔ جن تیر اندازوں کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عقب کی حفاظت کے لیے بھایا تھا، انھوں نے جب دیکھا
کو سمٹ کر جاتا اللہ ہی کی طرف ہے۔ (اے پیغمبر!) یہ اللہ کی بڑی رحمت ہے کہ تم ان لوگوں کے لیے بہت نرم مزاج واقع کہ دشمن کا لشکر ہوتا جارہا ہے تو ان کو اندیشہ ہوا کہ کہیں ساری نعیمت ابھی لوگوں کو نہیں جائے جو اسے لوٹ رہے ہیں اور ہم تقسیم کے موقع پر محروم رہ جائیں۔ اسی بنا پر انھوں نے اپنی جگہ چھوڑ دی تھی۔ جنگ ختم ہونے کے بعد جب نبی صلی اللہ علیہ ہوئے ہو۔ ورنہ اگر کہیں تم تند خو اور سنگ دل ہوتے تو یہ سب تمھارے گردو پیش سے
چچھٹ جاتے ۔ ان کے قصور معاف کر دو، ان کے حق میں دُعائے مغفرت کرو، اور دین کے کام میں ان کو بھی شریک مشورہ رکھو، پھر جب تمھارا عزم کسی رائے پر مستحکم ہو جائے تو اللہ پر بھروسا کرو اللہ کو وہ لوگ پسند ہیں جو اسی کے بھروسے پر کام کرتے ہیں۔ اللہ تمھاری عد پر ہو تو کوئی طاقت تم پر غالب آنے والی نہیں، اور وہ تمھیں چھوڑ دے تو اس کے بعد
وسلم مدینہ واپس تشریف لائے تو آپ نے اُن لوگوں کو بلا کر اس نافرمانی کی وجہ دریافت کی۔ انھوں نے جواب میں کچھ ذرات پیش کیے جو نہایت کمزور تھے۔ اس پر حضور نے فرمایا اہل فنتم انا نقل ولا تقسم لكم " اصل بات یہ ہے کہ تم کو ہم پراطمینان نہ تھا تم نے یہ گمان کیا کہ ہم تمھارے ساتھ خیانت کریں گے اور تم کو حصہ نہیں دیں گے۔ اس آیت کا اشارہ اس معاملے کی طرف ہے۔ ارشاد انہی کا مطلب یہ ہے کہ جب تمھاری فوج کا کا غدر خود اللہ کا ہی تھا اور سارے معاملات اس کے ہاتھوں میں تھے، تو تمھارے دل میں یہ اندیشہ پیدا کیے ہوا کہ نبی کے ہاتھ میں تمھارا سفار مخلوط نہ ہوگا۔ کیا خدا کے وظیر سے یہ توقع رکھتے ہو کہ جو مال اس کی نگرانی میں ہو، وہ دیانت، امانت اور انصاف کے سوا
Page:03
فہرست نقشہ جات
تمام نقشہ جات جلد کے آخر میں ملاحظہ فرمائیں)
عنوان
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی مہاجرت اور ان کے تبلیغی مشن کے مراکز
نقشه مقامات حج
نقشه جنگ احد
بنی اسرائیل کی صحرا نوردی
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
دیباچه
قرآن مجید کے ترجمہ و تفسیر پر ہماری زبان میں اب تک اتنا کام ہو چکا ہے کہ اب کسی شخص کا محض برکت وسعادت کی خاطر ایک نیا ترجمہ یا ایک نئی تفسیر شائع کر دینا وقت اور محنت کا کوئی صحیح مصرف نہیں ہے۔ اس راہ میں مزید کوشش اگر معقول ہو سکتی ہے تو صرف اُس صورت میں جب کہ آدمی کسی ایسی کسر کو پورا کر رہا ہو جو سابق مترجمین و مفسرین کے کام میں رہ گئی ہو، یا طالبین قرآن کی کسی ایسی ضرورت کو پورا کرے جو پچھلے تراجم و تفاسیر سے پوری نہ ہوتی ہو۔
ان صفحات میں ترجمانی و تفہیم قرآن کی جو سعی کی گئی ہے، وہ دراصل اسی بنیاد پر ہے۔ میں ایک مدت سے محسوس کر رہا تھا کہ ہمارے عام تعلیم یافتہ لوگوں میں روح قرآن تک پہنچنے اور اس کتاب پاک کے حقیقی مدعا سے روشناس ہونے کی جو طلب پیدا ہو گئی ہے اور روز بروز بڑھ رہی ہے، وہ مترجمین و مفسرین کی قابل قدر مساعی کے باوجود منوز تشنہ ہے۔ اس کے ساتھ میں یہ احساس بھی اپنے اندر پا رہا تھا کہ اس تشنگی کو بجھانے کے لیے کچھ نہ کچھ خدمت میں بھی کر سکتا ہوں ۔ انھی دونوں احساسات نے مجھے اُس کوشش پر مجبور کیا جس کے ثمرات ہدیہ ناظرین کیے جا رہے ہیں۔ اگر فی الواقع میری یہ حقیر پیش کش لوگوں کے لیے فہم قرآن میں کچھ بھی مددگار ثابت ہوئی تو یہ میری بہت بڑی خوش نصیبی ہو گی۔
اس کام میں میرے پیش نظر علما اور متقین کی ضروریات نہیں ہیں، اور نہ اُن لوگوں کی ضروریات
تفهم القرآن )
نمبر شمار