Histoires dorées de Sayyidna Ali Bin Abi Talib par Abdul Malik Mujahid
Histoires dorées de Sayyidna Ali Bin Abi Talib par Abdul Malik Mujahid
Publisher:
Darussalam
Language:
ourdou
Binding:
Couverture rigide
Pages: 388
Size: 16 x 23 cm
Impossible de charger la disponibilité du service de retrait

Contenu réductible
Description du livre
Histoires dorées de Sayyidna Ali Bin Abi Talib par Abdul Malik Mujahid (سیدناعلی بن ابی طالب کی زندگی کے سنہرے واقعات)
Golden Stories of Sayyidna Ali Bin Abi Talib d' Abdul Malik Mujahid (سیدناعلی بن ابی طالب کی زندگی کے سنہرے واقعات) est un livre remarquable et inspirant qui plonge dans la vie de l'une des figures les plus vénérées de l'Islam, Sayyidna Ali Bin Abi. Talib (RA), le cousin et gendre du Prophète Muhammad (PSL). Ce livre fait revivre la nature courageuse, sage et compatissante de l'Imam Ali, soulignant ses profondes contributions à l'Islam à travers une collection d'histoires dorées de sa vie.
Ce livre retrace en détail les moments clés de la vie de Sayyidna Ali (RA), depuis son enfance au sein de la famille du Prophète jusqu'à son accession au titre de quatrième calife de la communauté islamique. Il met en lumière son dévouement sans égal à la foi, son courage exemplaire au combat et son profond engagement envers la justice, le savoir et le bien-être de la umma musulmane.
Principales caractéristiques du livre :
-
Récits historiques : Le livre présente des récits bien documentés de la vie de Sayyidna Ali (RA), mettant l'accent sur son caractère noble, sa sagesse, sa bravoure et ses contributions à l'État islamique primitif.
-
Un leadership inspirant : Ces récits offrent un aperçu du style de leadership de Sayyidna Ali (RA), marqué par la justice, l'humilité et un fort sens de l'intégrité morale, faisant de lui une figure exemplaire pour les musulmans.
-
Leçons morales et spirituelles : La vie de l’Imam Ali (RA) est une source d’inspiration pour les lecteurs, offrant des enseignements pratiques sur la piété, la loyauté, le sacrifice et l’épanouissement spirituel. L’ouvrage met en lumière ses valeurs fondamentales telles que la justice, l’honnêteté et son engagement indéfectible envers l’islam.
-
Style détaillé et captivant : Rédigé avec brio, le récit d’Abdul Malik Mujahid permet aux lecteurs de s’immerger dans les émotions et le vécu de l’Imam Ali (RA). La simplicité et la profondeur de cette narration rendent ce livre accessible aux jeunes lecteurs comme aux adultes.
-
Illustrant ses contributions : Le livre explore des événements importants comme la bataille de Badr , la bataille d'Uhud , son rôle en tant que calife et ses contributions à la jurisprudence et à la gouvernance islamiques.
-
Pour tous les publics : Que vous soyez spécialiste de l’histoire islamique, étudiant en sciences des religions ou simplement désireux de comprendre la vie de l’Imam Ali (RA), cet ouvrage est une ressource précieuse. Il s’adresse aussi bien aux lecteurs de langue ourdou qu’à tous ceux qui s’intéressent à l’histoire et au leadership islamiques.
Éditeur
Darussalam
Auteur
Shipping and Delivery
We dispatch orders directly from our UK and USA warehouses, offering multiple shipping options to suit your needs. We proudly ship worldwide.
UK Deliveries (from UK warehouse):
Standard shipping typically arrives within 3–4 working days. Expedited delivery takes 2–3 working days. We aim to dispatch orders the same day or next working day, with next-day delivery options available where applicable.
USA Deliveries (from USA warehouse):
Orders usually arrive within 4–7 working days.
Europe (shipped from UK):
Standard delivery takes approximately 6–10 working days, with expedited services available in 3–5 working days.
Canada:
Estimated delivery time is 5–10 working days.
Worldwide Shipping:
International orders generally arrive within 5–20 working days, depending on destination and shipping method selected.
For precise delivery timelines based on your location, please contact us by email and our team will provide detailed information tailored to your address.
Exemples de pages - Contenu
Page : 01
فهرست عناوين
نمبر شمار فهرست عناوین
1
سید نا علی بن ابی طالب بنی ان
قبیلہ قریش
بنو باشم
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
686
20
19
سردار ہاشم کی خوبیاں
سردار باشم کی شادی
شیبہ کی مکہ مکرمہ آمد اور نام کی تبدیلی
زم زم کی دریافت
اصحاب الفیل کا واقعہ
سردار عبد المطلب اور ابرہہ کی ملاقات
ابرہہ کے لشکر کی پیش قدمی
عیسائی لشکر پر ابابیلوں کا حملہ
سید ناعلی بینہ کا اسم گرامی ،کنیت اور لقب
ولادت با سعادت
سید نا علی دی ، نبی مکرم صلی الم اور سیدہ خدیجہ بھی ہونا کے سایہ عاطفت میں
سید نا علی بنی اللہ کے اسلام لانے کا واقعہ
سید نا علی بیان کے والد سردار ابوطالب قیافہ شناس کی پیش گوئی
ملک شام کا سفر
صفحہ نمبر
25
25
28
29
29
30
31
32
33
34
34
36
37
37
38
38
40
43
44
2 2 2 2 2 2 2 2 2 2 8 8 8 ÷ ÷ 3 ‡
41
Page : 02
سیدنا علی جلی بن ابی طالب کی زندگی کے منتخب سنہرے واقعات
ل الله
17 - سید نا علی دی ان کے اسلام لانے کا واقعہ
بچوں میں سب سے پہلے سید نا علی بھی لینا ہی نے اسلام قبول کیا۔ ایک دن وہ گھر آئے تو دیکھا کہ رسول اللہ علی میریم اور سیدہ خدیجہ ہی ہوا دونوں نماز پڑھ رہے ہیں۔ سیدنا علی بھی نیوز نے رسول اللہ کی یہ ہم سے دریافت کیا: اے محمد ! یہ کیا عمل ہے؟ آپ کی تعلیم نے بتایا: یہ اللہ کا منتخب کردہ دین ہے۔ یہی دین دے کر اس نے اپنے رسولوں کو بھیجا ہے۔ میں تمھیں ایک اللہ کی طرف بلاتا ہوں کہ صرف اسی کی عبادت کرو اور لات اور
غزی کا انکار کر دو۔“
سید نا علی میں لنڈا نے جواب دیا: آپ نے یہ ایسی بات فرمائی ہے جو میں نے آپ سے پہلے کبھی نہیں سنی۔ میں اس بارے میں اس وقت تک کوئی فیصلہ نہیں کر سکتا جب تک اپنے ابا جان سے مشورہ نہ کر لوں ۔ رسول اللہ کی ٹیم کو یہ بات پسند نہ آئی۔ آپ سی دیلم چاہتے تھے کہ آپ کی نبوت اور دین اسلام کی دعوت سر عام واضح ہونے سے پہلے خفیہ رہے، چنانچہ آپ کی ٹیم نے تاکید فرمائی: علی! اگر تم اسلام نہیں لاتے تو اس بات کو پوشیدہ ہی رکھو ۔ « علی بھی نہ اس رات خاموش رہے، پھر اللہ تعالیٰ نے ان کے دل میں اسلام کی حقانیت روشن کر دی۔ وہ اگلے روز صبح ہوتے ہی رسول اللہ کی یتیم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور اسلام قبول کر لیا۔ انھوں نے رسول اللہ یا علیم کی ہدایت کے مطابق کچھ عرصے تک اپنے اسلام کو پوشیدہ رکھا۔ (السيرة لا بن (Article : 181/1) جب آپ نبی اللہ نے اسلام قبول کیا تو اس وقت آپ کی عمر کتنی تھی ؟ اس بارے میں مختلف اقوال ہیں لیکن صحیح ترین بات یہی ہے کہ اس وقت آپ ڈیٹا کی عمر دس سال تھی ۔
(فتح الباري: 92,91/7, or السيرة لابن إسحاق 245/1)
40
Page : 03
سیدنا علی دی بن ابی طالب کی زندگی کے منتخب سنہرے واقعات
90 - سید نا علی نبی صلى الله عليه وسلم کی سیدہ فاطمہ ڈیانا سے شادی
91 - سیدہ فاطمہ بنا نا کا مہر اور جہیز
سید نا علی علیہ فرماتے ہیں : رسول اللہ صلی علیم سے بعض حضرات نے سیدہ فاطمہ یا سے نکاح کی درخواست کی۔ میری ایک لونڈی نے مجھ سے کہا: کیا آپ کو معلوم ہے کہ رسول اللہ لی لی امی سے سیدہ فاطمہ پہنچنا کے رشتے کی درخواست کی جارہی ہے۔ میں نے کہا: مجھے معلوم نہیں ۔ وہ بولی : بھلا اس میں کون سا امر مانع ہے کہ آپ رسول اللہ سلیم کی خدمت میں جائیں ۔ وہ سیدہ فاطمہ ڈیانا سے آپ کی
شادی کر دیں گے۔ میں نے کہا: میرے پاس ہے کیا جس کی بنیاد پر میں شادی کرسکوں؟ وہ بولی: اگر آپ رسول اللہ سلم کی خدمت میں چلے جائیں تو وہ یقیناً آپ سے سیدہ فاطمہ بی اینجا کا نکاح کر دیں گے۔ اللہ کی قسم ! وہ مجھے بار بار امید دلاتی رہی ۔ آخر کار میں رسول اللہ علی ایم کی خدمت میں حاضر ہو ہی گیا۔ میں آپ کی خدمت میں بیٹھ تو گیا مگر مجھے آپ کی ٹیم کے سامنے اپنی درخواست پیش کرنے کی ہمت ہی نہیں ہوئی۔ آپ سلیم کی ہیبت وجلال کے باعث میں کچھ نہ کہہ سکا۔ رسول اللہ علی علیم نے فرمایا: بتاؤ کیسے آنا ہوا ؟ کیا کسی چیز کی ضرورت ہے؟ میں چپ چاپ ہی بیٹھا رہا۔
پھر آپ صلی للہ ہم نے فرمایا: شاید تم فاطمہ یا سے نکاح کا پیغام دینے آئے ہو؟ میں نے عرض کیا : جی ہاں! آپ صلى الله عليه وسلم نے دریافت فرمایا : تمھارے پاس حق مہر ادا کرنے کے لیے کچھ ہے؟ میں نے عرض کیا: جی نہیں ، میرے پاس کچھ نہیں ہے ۔ آپ مسلم نے فرمایا: وہ زرہ کہاں ہے جو میں نے تمھیں دی تھی؟ اس اللہ کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں علی کی جان ہے ! وہ ٹوٹی پھوٹی تھی ، اس کی قیمت چار سو درہم سے زیادہ نہ ہوگی ...
155
Page : 04
دار السلام
DARUSSALAN
دان بال
قصص ذهبية من حياة علي بن أبي طالب رضي الله عنه
(باللغة الأردية)
سیدہ خدیجہ
کی زندگی کے نہرے واقعات
اخلاق نبوی
کے تحت القوات
سیدنا عثمان بن عفان
کی زندگی کے نہرے واقعات
سیدنا ابو بکر صدیق کی زندگی کے سرے واقعات
سیدنا عمر فاروق کی زندگی کے نہرے واقعات
اور اپنی نسل کے لیے پیارے رسول سرار کی
شہری بیرت
والدین
امان الات کی زبان
www.darusalamstore.com
9 786039 150718
م الکتا ہو
دعاؤں کی قبولیت کے سہرے واقعات
دار السلام
کتاب وسنت کی اشاعت کا عالی ادار
Who is Abdul Malik Mujahid?
An established author and publisher, Abdul Malik Mujahid is the founder of Dar-us-Salam Publications. He focuses on providing authentic Islamic resources worldwide, covering diverse topics in Islamic learning and lifestyle.