Qurani Qaidah by Darussalam (Urdu) by Qadri Muhammad Idrees
Qurani Qaidah by Darussalam (Urdu) by Qadri Muhammad Idrees
Product Details
Product Details
- Qadri Muhammad Idrees
- Darussalam
- 17x24cm
- Soft Cover
- Islamic Books
Couldn't load pickup availability
قرآنی قاعدہ دارالسلام کی ایک اہم تصنیف ہے جو قرآن مجید کی تلاوت کے ابتدائی اصول سکھانے کے لئے تیار کی گئی ہے۔ یہ کتاب خاص طور پر بچوں، نوآموز افراد، اور ان لوگوں کے لئے ہے جو قرآن کی صحیح تلاوت سیکھنا چاہتے ہیں۔ اس میں عربی حروف کی پہچان، تحریر اور تلفظ کے اہم اصولوں کی تفصیل سے وضاحت کی گئی ہے، تاکہ قاری قرآن کی تلاوت میں مہارت حاصل کر سکے۔ دارالسلام کی یہ کتاب اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ ہر مسلمان قرآن کو صحیح طور پر پڑھ سکے۔





Sample Pages
Page:01
الف الأمر ميم را
آڈیو ویڈیو کی سہولت کے ساتھ
دار السلام
قرآنی قاعده
جدید ایڈیشن
الفلام قيم لحاد
طس
ز
ظر اع.
ادغام اقلاب
طاسین میم
طاسين
يا سين
تاليف، سمعی و بصرى تشكيل : استاذ اقرار الشخ اقای محمد ادر نير العصماء الله
فاضل مدینہ یونیورسٹی ، فاضل القراءات العشر سند یافتہ کا برقرار مصر )
مخارج الحروف اور مختر قواعد تجوید مشکل پیلا با تصویر قاعده
DARUSSALAM
Page:02
مخارج الحروف
طدت
10 ن
ثنايا ، رباعی ، انیاب کے مسوڑھوں کے ساتھ طرف زبان کے ملنے سے یہ حرف ادا ہوتا ہے۔ ( ض ، ل کی طرح ن بھی تین طریقوں سے ادا کیا جا سکتا ہے۔) 12 ط ، د، ت:
زبان کی نوک جب ثنایا عُلیا کی جڑ سے لگے تو بحروف ادا ہوتے ہیں
14 ص ، ز، س زبان کی نوک جب شنایا سفلی کے کنارے سے ٹکرانے کے ساتھ ثنايا عُليا سے بھی لگے تو اس
سے یہ حروف ادا ہوتے ہیں۔
11 ر:
زبان کی پشت اور اس کا کنارا جب ثنایا ، رباعی کے مسوڑھوں سے ملے تو یہ حرف ادا ہوتا ہے۔
ظ ذث 13 ظ ذ ث:
زبان کی نوک جب ثنايا عُليا
کے کنارے سے ملے تو یہ حروف
ادا ہوتے ہیں۔
15 ف
ثنایا علیا کے کنارے اور نچلے
ہونٹ کے اندرونی حصے کے ملنے سے ادا ہوتا ہے۔
16 و ( متحرک اور لین ) ب ، م :
یہ حروف دونوں ہونٹوں سے ادا ہوتے ہیں۔
و دونوں ہونٹوں کو گول کرنے سے۔
ب ہونٹ کے اندرونی تری والے حصے کے ملانے سے ھر ہونٹ کے بیرونی خشکی والے حصے کے ملانے سے ادا ہوتا ہے۔
17
یہ خیشوم یعنی ناک کی ہڈی
سے ادا ہوتا ہے۔
ISBN: 978-603-500-024-6
9786035000246
www.darussalam.com
£2.50
دار السلام
کتاب و سنت کی اشاعت کا عالمی ادارہ
DARUSSALAM
Page:03
قرآنی قاعده
اعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّحِيمِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِ
سبق نمبر 1
مفرد حروف بالترتیب
ہدایت 1 سب سے پہلے طلبہ کو نقطوں کی پہچان کرائی جائے اور اس کے ساتھ ساتھ ہم شکل حروف میں نقطوں کی وجہ سے پیدا ہونے والا فرق بتائیں، جیسے: ج ح خ س ش ر ز وغیرہ نقطوں کی پہچان : ایک نقطہ کبھی حرف کے اوپر ہوتا ہے، جیسے: ف اور کبھی نیچے ہوتا ہے، جیسے: دو نقطے کبھی حرف کے اوپر ہوتے ہیں، جیسے: ت اور کبھی نیچے ہوتے ہیں، جیسے: بي،
تین نقطے صرف حرف کے اوپر ہوتے ہیں، جیسے: ث ش .
خ
:) .^
سبق |
C:
ذ
ذال
دال
• :) ~
Cr
تا
جح
ز
زا
فاع
ش ص ض ط ظ ع
شین
صاد
ضاد
غ ف ق س
Page:04
قرآنی قاعده
سبق نمبر 10
دو پیش 2
برایت 1 دو پیش کی پہچان کرائیں کہ جن کی شکل یہ گئے ہے۔ ان میں ایک پیش سیدھی اور ایک پیش اُلٹی
لکھی جاتی ہے۔ ہدایت 2 جس ( پر ایک پیش ہو، اُسے پر پڑھا جاتا ہے۔ اسی طرح دو پیش والی ) بھی پُر ہوگی۔ ہدایت 3 دو پیش کی تنوین ادا کرتے وقت حرف اپنی ذات سے زیادہ نہ بڑھایا جائے ، جیسے:ب سے بون نہ بن جائے بلکہ بن ہی پڑھا جائے، نیز اسے مجہول بھی نہ پڑھا جائے۔
ہدایت 4 جو پُر (موٹے) حروف پیچھے بتائے گئے ہیں، ان کو پر اور جو حروف باریک ہیں، ان کو باریک
پڑھا جائے۔
سبق |
أ ب ت ث ج ح حج
خُ دُ
ش ص ض ط ظ ع
و ه
ك
بجے کا طریقہ : عمل کے بجے اس طرح ہیں: عین زبرع هيم زبر م = عم ، لام دو پیش ل = عَمَل
Page:05
مخارج الحروف کی تفصیل
ملولة
قاعدہ: ہر حرف کا مخرج معلوم کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ حرف کو ساکن کر کے شروع میں آ لگا کر پڑھیں۔ جہاں اس حرف کی آواز ٹھہرے وہی اس کا مخرج ہوگا۔ جیسے آب ، أخ، أظ . أغ أق
Na
2 ء ، 8 : اقضى حلق
3
سے ادا ہوتے ہیں۔
ع ، ح : وسط حلق
سے ادا ہوتے ہیں۔
غ ، خ : ادنى حلق
سے ادا ہوتے ہیں۔
6 ك:
ق کے مخرج سے ذرا نیچے منہ کی جانب زبان کی جڑ کے قریب اور اس کے مقابل تالو سے ادا ہوتا ہے۔
8 ض:
زبان کا حافہ جب دائیں یا بائیں جانب یا بیک وقت دونوں جانب اوپر والی پانچ داڑھوں سے ملے تو یہ حرف ادا ہوتا ہے۔
ول : ثنايا رباعی انباب اور ضواحك كے دائیں یا بائیں جانب یا بیک وقت دونوں جانب کے مسوڑھوں کے ساتھ طرف زبان کے ملنے سے یہ حرف ادا ہوتا ہے۔
ی (نی)
ا (ب)
1 ویا واومده ، یائے مدہ اور الف): یہ تینوں حروف جوف دھن سے نکلتے ہیں۔
ق زبان کی جڑ اور کھات کے مقابل تالو سے نکلتا ہے۔
ج ، ش، ی ( یائے متحرک اور یائے لین ): زبان کا درمیان اور اس کے مقابل تالو کے ملاپ سے ادا ہوتے ہیں۔
Qadri Muhammad Idrees
Qadri Muhammad Idrees is a respected Islamic scholar known for his expertise in various religious fields, particularly in the areas of Islamic spirituality and teaching. He has dedicated his life to spreading authentic Islamic knowledge, guiding Muslims toward deeper understanding and devotion. Through his lectures, books, and personal teachings, he has earned recognition for his insightful approach to Islamic principles and his commitment to helping others grow in faith